Category Archives: PAKISTAN

پی سی بی نے احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا۔ کراچی میں پی سی بی ایوارڈز کی تقریب میں ہونے والی بد انتظامی کا شور ابھی کم نہیں ہوا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کے اسکینڈل نے پی سی بی کے انتظامی سیٹ اپ کی قلعی کھول… Read More »

تمباکو کی پیداوار میں رواں سال 25 فیصد اضافے کا امکان

گزشتہ سال پاکستان میں تمباکو کی 7 کروڑ 27 لاکھ 80 ہزار کلو گرام سے زائد پیداوار حاصل ہوئی تھی جبکہ رواں سال 9 کروڑ 12 لاکھ 17 ہزارکلو گرام تمباکو کی پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔ رواں سال تمباکو کی 1 کروڑ 84لاکھ37 ہزار کلو گرام اضافی پیداوار حاصل ہو گی جو گزشتہ… Read More »

بارہ مولا میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر کےضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج نے آج ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علاقے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ نوجوان کو ضلع کے علاقے کستوری نڑ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید… Read More »

وزیراعظم عمران خان کا کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا اشارہ

وزیراعظم عمران خان نے سابق کرکٹرز سے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا اور ساتھی کھلاڑیوں سے کہا کہ کرکٹ کی بہتری کے لئے سب سے مشورے کرتا رہوں گا، نئے پاکستان میں نئے کرکٹ کلچر کو سامنے لائیں گے۔ عمران خان ہفتے کو پرائم منسٹر ہاؤس میں ساتھی کرکٹرز… Read More »

لاہور میں فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا شاندار پریمیئر

پاکستانی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا شاندار پریمئر گزشتہ روز لاہور میں ہوا جس نے سب سے خوب داد سمیٹی۔ قہقہوں اور دلچسپ جملوں سے بھرپور فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ عام زندگی پر بنائی گئی ہے جس میں سب کی پسندیدہ جوڑی فہد مصطفی اور مہوش حیات مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم کے پریمیئر میں فلم… Read More »

اکثر ہاتھوں یا پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس ہوتا ہے؟

پیروں میں سوئیاں چبھنے یا جھنجھناہٹ کا تجربہ اکثر افراد کو ہوتا ہے، خصوصاً جب پیر سن ہونے کے بعد اسے حرکت کی دی جائے۔ عام حالات میں یہ کسی پوزیشن میں بہت دیر تک پیر کو رکھنے کے باعث اعصابی دباﺅ کے باعث ہوتا ہے، جو کہ جسم کو حرکت دینے پر ختم ہوجاتا… Read More »

اسٹریٹجک پارٹنر کہنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر کہنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔ دارالحکومت انقرہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکی امریکا سے خوفزدہ نہیں ہوگا، کچھ لوگ ہمیں معاشی سختیوں، پابندیوں اور… Read More »

امریکا سے تمام تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود شاوس اوغلو نے کہا ہے کہ ہم امریکا سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں غیر ملکی سفیروں کو امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ملکی حکمت عملی سے آگاہ کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ بطور نیٹو… Read More »

عثمان بزدار اور حمزہ شہباز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے مقابلہ آج ہوگا

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، وزارت اعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کے عثمان بزدار اور مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ عثمان بزدار اور حمزہ شہباز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی خفیہ رائے شماری… Read More »

انور منصور کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کو ایک بار پھر اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ عمران خان کی جانب سے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالے جانے کے بعد سے حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 20 رکنی وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا… Read More »